وہ کونسا جانور ہے جس کے مارنے پر ثواب ہے؟

وہ کونسا جانور ہے جس کے مارنے پر ثواب ہے؟

1 Answer

  1. چھپکلی یا گرگٹ ہے۔حدیث شریف میں ہے جو شخص گرگٹ  یا چھپکلی کو پہلی ضرب میں مارے گا تو اس کے نامہ اعمال میں سو نیکیاں لکھی جائیں گی اور دوسری ضرب میں اس سے کم۔اور تیسری ضرب میں اس سے بھی کم۔

    • 0
Leave an answer

Leave an answer