وہ کونسا جانور ہے جس کے پالنے پر نامہ اعمال سے دس نیکیاں کم ہو جاتی ہے؟

وہ کونسا جانور ہے جس کے پالنے پر نامہ اعمال سے دس نیکیاں کم ہو جاتی ہے؟

1 Answer

  1. کتا ہے حدیث شریف میں جو کتا پالے روز اس کی نیکیوں میں سے دو قیراط کم ہوں۔ صرف دو قسم کے کتوں کی اجازت ہے ایک شکاری کتا اس کے لئے جیسے کھانے یا دوا وغیرہ منافع صحیہ کیلے شکار کی حاجت ہو۔دوسرا وہ کتا جو کھیتی یا گھر وغیرہ کی خفاظت کے لیے ہو اور حفاظت کی واقعی حاجت بھی ہو۔

    • 0
Leave an answer

Leave an answer