غالب کے شاگردوں میں کئی صاحب طرز شاعر شامل ہیں جیسے تفتہ، ثاقب، حالی، شیفتہ، مجروح، عارف اور سالک وغیرہ۔ یہ وہ شعرا ہیں جو اپنی اپنی جگہ نہایت پختہ کار اور صاحب فن استاد ہیں۔
غالب کے شاگردوں کے نام
- Post author:sajid
- Post published:مئی 18, 2024
- Post category:Urdu Articles