Back to: ب سے شروع ہونے والی نعتیں
بلالو پھر مجھے اے شاہ بحر وبر مدینے میں میں پھر روتا ہوا آؤں تیرے در پر مدینے میں |
میں پہنچوں کوؤے جاناں میں گریباں چاک سینہ چاک رلا دے کاش مجھ کو شوق تڑپا کر مدینے میں |
مدینے جانے والو جاؤ جاؤ فئ امان اللہ کبھی تو اپنا بھی لگ جاۓ گا بستر مدینے میں |
مدینہ اس لیے عطار جان و دل سے ہے پیارہ کے رہتے ہیں میرے آقا میرے دلبر مدینے میں |
بلالو پھر مجھے اے شاہ بحر وبر مدینے میں میں پھر روتا ہوا آؤں تیرے در پر مدینے میں |