Sign Up

Sign In

Forgot Password

Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.

You must login to ask question.

ہماری ویب سائٹ پر آپ کا خیر مقدم ہے۔

Ask A Question

جب سے ان کی گلی کا گدا ہو گیا

جب سے ان کی گلی کا گدا ہو گیا
حق تعالیٰ سے میں آشنا ہو گیا
میں کہاں اور ان کی گدائ کہاں
کرم کیسا یہ رب علئ ہو گیا
انکے نوری نگر میں میرا دخلہ
یا الہئ یہ کیا معجزہ ہو گیا
سبز گنبد کہاں مجھ سا عاصی کہاں
عقل حیران ہے کیا ماجرہ ہو گیا
رشک کرنے لگے مجھ پر حور و ملک
میں تھا کیا اب یارو کیا ہو گیا
ان کی چھوکٹ کہاں اور میری جبیں
مجھ سے سر زد یہ گناہ ہو گیا
نوری جلووں کی تابانیوں میں کہیں
میں تو سارے کا سارا فناہ ہو گیا
ذات میری نہ میرا کوئ نام ہے
میں عکس تھا اصل میں بقا ہو گیا