Sign Up

Sign In

Forgot Password

Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.

You must login to ask question.

ہماری ویب سائٹ پر آپ کا خیر مقدم ہے۔

Ask A Question

ذرے اس حاک کے تابندہ ستارے ہونگے

ذرے اس حاک کے تابندہ ستارے ہونگے
جس جگہ آپ نے نعلین اتارے ہونگے
بوے گل اس لیے پھرتی ہے چھپاۓ چہرہ
گیسو سرکار دو عالم نے سنوارے ہونگے
ایک میں کیا میرے شاہ کے شہنشاہ انکے
تیرے ٹکڑوں پہ شب وروز گزارے ہونگے
لوگ تو حسن عمل لیکے چلے روز حساب
سرور ہم تو فقط تیرے سہارے ہونگے
اٹھ گئ جب تیری جانب وہ قدم بار نظر
اس گھڑی قطب تیرے وارے نیارے ہونگے