Back to: Urdu Zaban o Qawaid Notes
معنی اور استعمال کے لحاظ سے اسم کی دو اقسام ہیں۔
اسم معرفہ(اسم خاص):
کسی شخص، جگہ یا چیز کا خاص (مخصوص)نام اسم معرفہ کہلاتا ہے۔ یا
کسی خاص شخص، جگہ یا چیز کا نام اسم معرفہ کہلاتا ہے۔ جیسے لاہور۔اسلم۔ پاکستان۔ حجرِ اسود وغیرہ
اسم نکرہ(اسم عام):
کسی عام شخص، جگہ یا چیز کا نام اسم نکرہ کہلاتا ہے۔ یا
کسی شخص، جگہ یا چیز کا عام نام اسم نکرہ کہلاتا ہے۔ جیسے گھر۔ شہر۔ کتاب ۔ مرد۔ لڑکی۔ وغیرہ