قبرستان البقیع اہل مدینہ کا قبرستان ہے یوں اس میں زواج مطہرات صحابہ کرام اور تابعین کے علاوہ مدینہ منورہ میں وفات پانے والے ائمہ کی بڑی تعداد بھی دفن ہے بعض کے بقول قبرستان البقیع میں دس ہزار صحابہ کرام مدفون ہیں۔ شریعت نے یہاں جاننا ضروری سمجھانہ اس کی حوصلہ افزائی کی کہ قبرستان میں کہاں کہاں کون کRead more
قبرستان البقیع اہل مدینہ کا قبرستان ہے یوں اس میں زواج مطہرات صحابہ کرام اور تابعین کے علاوہ مدینہ منورہ میں وفات پانے والے ائمہ کی بڑی تعداد بھی دفن ہے بعض کے بقول قبرستان البقیع میں دس ہزار صحابہ کرام مدفون ہیں۔
شریعت نے یہاں جاننا ضروری سمجھانہ اس کی حوصلہ افزائی کی کہ قبرستان میں کہاں کہاں کون کون دفن ہے۔اتنی اجازت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دی ہے کہ قبر پر بطور علامت پتھر وغیرہ رکھ دیا جائے لیکن آپ نے قبر کو پختہ کرنے اس پر عمارت بنانے اور کتب لگانے سے منع کیا ہے حضرت جابر رضی اللہ عنہ کی روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قبر پر بیٹھنے اسے پختہ کرنے اس پر عمارت بنانے اور کتب لگانے سے منع کیا تھا۔
پتھر کی علامت نہایت عارضی ہوتی ہے ایسی علامت کچھ ہی عرصے کے بعد مٹ جاتی ہے مطلب یہ کہ شریعت کے نزدیک یہ جاننا ضروری ہی نہیں ٹھیک قبر میں کون مدفون ہے دراصل شریعت کا کوئی حکم اس سے متعلق نہیں کہ صاحب قبر کون ہے یہی وجہ ہے کہ قبرستان البقیع میں موجود قبروں کی علامات بھی کی تھی وہ بھی تو عارضی تھیں یوں آج ہیں اس میں کسی قبر کے متعلق یقین سے نہیں کہا جا سکتا کہ یہ فلاں صاحب یا صاحبہ کی قبر ہے۔
شروع اسلام میں معراج سے پہلے 13 برس تک کوئی عبادت نہ تھی صرف حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو مانا ہی عبادت تھا اور اس وقت فوت ہونے والے مومن سب جنتی تھے۔

خاص قبروں کا تعین؟
Admin

See lessحضور صلی اللہ علیہ وسلم پر جس نے جادو کیا اس کا نام کیا تھا اور جادو کا اثر کتنے دن تک رہا؟
Admin
اس جادوگر کا نام لبید بن اعصم تھا جادو کا اثر چالیس دن رات تک رہا اللہ نے صحت یابی کے لئے سورہ ناس اور سورہ فلق نازل فرمائی۔

See lessپیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے پردہ کرنے کے بعد مکہ میں سب سے پہلے کس نے بلند آواز سے قرآن کریم کی تلاوت کی؟
Admin
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے۔
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے۔
See lessمکہ معظمہ کی بنیاد کس نے کب رکھی؟
Admin
مکہ معظمہ کی بنیاد آج سے تقریبا چار ہزار سال پہلے 2200 قبل مسیح میں حضرت ابراہیم و اسماعیل علیہ السلام نے رکھی تھی۔

See lessقیامت کے دن اعمال کا وزن کون کرے گا؟
Admin
قیامت کے دن اعمال کا وزن حضرت جبرائیل علیہ سلام کریں گے۔

See lessجنگی بدر کی لڑائی میں فرشتے بھی شامل تھے ان کی پہچان کیا تھی؟
Admin
فرشتوں کی پہچان سفید عمامہ تھا جن کی شملوں کو انہوں نے پیٹ پر چھوڑ رکھا تھا ہاں حضرت جبرائیل علیہ السلام کے سر پر زرد عمامہ تھا۔

See lessکس وقت کے لوگوں کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو مانا ہی عبادت تھا؟
Admin
شروع اسلام میں معراج سے پہلے 13 برس تک کوئی عبادت نہ تھی صرف حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو مانا ہی عبادت تھا اور اس وقت فوت ہونے والے مومن سب جنتی تھے۔
شروع اسلام میں معراج سے پہلے 13 برس تک کوئی عبادت نہ تھی صرف حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو مانا ہی عبادت تھا اور اس وقت فوت ہونے والے مومن سب جنتی تھے۔
See lessنماز جنازہ باجماعت مع چار تکبیر کے ابتدا کس نے کیا؟
Admin
حضرت عمر رضی اللہ عنہ۔
حضرت عمر رضی اللہ عنہ۔
See lessکون سے ایسے صحابی رسول ہیں جو جاڑے کے کپڑے گرمی میں اور گرمی کے کپڑے جاڑے میں پہنتے تھے،اور گرمی ،سردی بھی محسوس نہیں ہوتی تھی؟
Admin
حضرت علی تھے اور یہ پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی دعا کی برکت تھی۔

See lessجنگ احد میں کس صحابی رسول کی تلوار ٹوٹ گئ تھی اور اس تلوار کا نام کیا تھا ؟
Admin
حضرت عبداللہ بن حجش کی تلوار ٹوٹ گی اس تلوار کا نام عرجون تھا۔

See less