Discy Latest Questions

  1. حضرت یونس علیہ السلام کی پیدائش نینوا (موجودہ کربلا) میں ہوئی۔

    حضرت یونس علیہ السلام کی پیدائش نینوا (موجودہ کربلا) میں ہوئی۔

    See less
    • 0
  1. نماز مغرب حضرت داؤد علیہ السلام نے پڑھی توبہ قبول ہونے کے شکریہ میں کیونکہ ان کی توبہ بوقت مغرب قبول ہوئی تھی۔

    نماز مغرب حضرت داؤد علیہ السلام نے پڑھی توبہ قبول ہونے کے شکریہ میں کیونکہ ان کی توبہ بوقت مغرب قبول ہوئی تھی۔

    See less
    • 0
  1. نماز عصر حضرت عزیر علیہ السلام نے پڑھی جبکہ سو برس کے بعد زندہ فرمائے گئے۔

    نماز عصر حضرت عزیر علیہ السلام نے پڑھی جبکہ سو برس کے بعد زندہ فرمائے گئے۔

    See less
    • 0
  1. نماز ظہر سب سے پہلے حضرت ابراہیم علیہ السلام نے پڑھی اپنے فرزند حضرت اسماعیل کی جان محفوظ رہنے اور اللہ کی طرف سے قربانی کے لئے دنبہ آنے کے شکریہ میں۔

    نماز ظہر سب سے پہلے حضرت ابراہیم علیہ السلام نے پڑھی اپنے فرزند حضرت اسماعیل کی جان محفوظ رہنے اور اللہ کی طرف سے قربانی کے لئے دنبہ آنے کے شکریہ میں۔

    See less
    • 0
  1. نماز فجر سب سے پہلے حضرت آدم علیہ السلام نے صبح ہونے کے شکریہ میں پڑھی کیوں کہ انہوں نے جنت میں رات نہیں دیکھی تھی۔

    نماز فجر سب سے پہلے حضرت آدم علیہ السلام نے صبح ہونے کے شکریہ میں پڑھی کیوں کہ انہوں نے جنت میں رات نہیں دیکھی تھی۔

    See less
    • 0
  1. اگر کسی طرح کا کپڑا نہ ہو تو کسی اور چیز سے بدن ڈھانکے مثلاً درختوں کے پتے ٹاٹ وغیرہ اور جب کچھ بھی ستر ڈھانپنے کو نہ ملے تو ننگا نماز پڑھ لیں لیکن اس حالت میں بیٹھ کر نماز پڑھنا اور رکوع اور سجدے کو اشارے سے ادا کرنا بہتر ہے۔

    اگر کسی طرح کا کپڑا نہ ہو تو کسی اور چیز سے بدن ڈھانکے مثلاً درختوں کے پتے ٹاٹ وغیرہ اور جب کچھ بھی ستر ڈھانپنے کو نہ ملے تو ننگا نماز پڑھ لیں لیکن اس حالت میں بیٹھ کر نماز پڑھنا اور رکوع اور سجدے کو اشارے سے ادا کرنا بہتر ہے۔

    See less
    • 0
  1. اگر کپڑا ہوتے ہوئے ننگے بدن نماز پڑھی تو اندھیرے میں ہو یا اجالے میں نماز نہ ہوگی۔

    اگر کپڑا ہوتے ہوئے ننگے بدن نماز پڑھی تو اندھیرے میں ہو یا اجالے میں نماز نہ ہوگی۔

    See less
    • 0
  1. اگر چوتھائی عضو کھل جائے اور اتنی دیر کھلا رہے جتنی دیر میں تین بار سبحان ربی العظیم کہہ سکے تو نماز ٹوٹ جائے گی اور کھلتے ہیں فورا ڈھانک لیا تو نماز صحیح ہوگی۔

    اگر چوتھائی عضو کھل جائے اور اتنی دیر کھلا رہے جتنی دیر میں تین بار سبحان ربی العظیم کہہ سکے تو نماز ٹوٹ جائے گی اور کھلتے ہیں فورا ڈھانک لیا تو نماز صحیح ہوگی۔

    See less
    • 0